← Back to home
J
Faisal Alsaif

Jaadu

19% QUALITY
[جادو از فیصل کپاڈیا کے بول]
خواب سا یہ جہاں نیلا سا آسماں‌ یہاں
اور تو ہی تو ہے ہر طرف دیکھوں میں‌ جہاں جہاں
کہکشاں کے ستارے سب تمہارے، سب تمہارے
کہکشاں کے نظارے سب پکارے، سب پکارے
جادو ہے تمہارا مجھ پہ سارا تم جب ساتھ ہو
جادو ہے تمہارا مجھ پہ سارا جب تم پاس ہو
چاند کی رشنی میں حسیں دلنشیں میرا، کوئی ایسا کہاں
دوریاں‌ فاصلے اب نہیں رہے درمیاں، ایسا لگا
کہکشاں کے ستارے سب تمہارے سب تمہارے
کہکشاں کے نظارے سب پکارے سب پکارے
جادو ہے تمہارا مجھ پہ سارا تم اگر ساتھ ہو
جادو ہے تمہارا مجھ پہ سارا جب تم پاس ہو
کچھ کہنے دو
اِن آنکھوں سے
دو باتیں تو کر لینے دو
جادو ہے تمہارا مجھ پہ سارا تم جب ساتھ ہو
(جادو ہے تمہارا مجھ پہ سارا تم جب ساتھ‌ ہو)
(جادو ہے تمہارا مجھ پہ سارا تم جب پاس ہو)
(جادو ہے تمہارا مجھ پہ سارا تم جب ساتھ‌ ہو)
(جادو ہے تمہارا مجھ پہ سارا تم جب پاس ہو)
Annotations
00
Tap any line
Click a lyric line to see explanations or add your own.
◆ Keep listening

Related songs

More from Faisal Alsaif